• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کراچی میں سپریم کورٹ کی جانب سے مسجد شہداء کے فیصلے کے خلاف صوبہ سندھ کے صدر علامہ راشد محمود سومرو کی جانب سے جمعہ نماز کے بعد ریاض مسجد نوشہرو فیروزسے امیر ضلع نوشہروفیروز عبدالرحمن ڈنگراج اور دیگر رہنماوں کی قیادت میں ریلی نکالی

Jan 7, 2022

نوشہرو فیروز
کراچی میں سپریم کورٹ کی جانب سے مسجد شہداء کے فیصلے کے خلاف صوبہ سندھ کے صدر علامہ راشد محمود سومرو کی جانب سے جمعہ نماز کے بعد ریاض مسجد نوشہرو فیروزسے امیر ضلع نوشہروفیروز عبدالرحمن ڈنگراج اور دیگر رہنماوں کی قیادت میں ریلی نکالی مقررین نے نیشنل پریس کلب کے سامنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ضلعی امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا عبدالرحمٰن ڈنگراج اور دیگر نے کہا کہ اسلام کے نام پر بنے والے ملک پاکستان کے جج نے حکم دیا ہے ہم اسکو نہی مانتے جب ھندوؤں نے بابری مسجد شھید کی تھی تو لوگو نے کہا کہ یہ ہندو ہیں انکو کیا کہیں گے اب تو ہمارے ملک کے جج نے شھید کرنے کے حکم کو فوری طور پر واپس لیا جائے جب تک جمعیت علمائے اسلام کا ایک فرد بھی زندہ ہے ہم مسجد کو شھید نہیں ہونے دیں گے