ضلع باغ (راجہ آصف عزیز )ضلع باغ کا نوجوان راولپنڈی سے لاپتہ
تفصیلات کے مطابق راجہ عمر حیات ولد راجہ نذیر احمد ساکنہ ڈھولبن ضلع باغ گزشتہ دو دن سے راولپنڈی سے لاپتہ ہیں عمرحیات ایم ایچ ہسپتال میں چیک اپ کے لیے گئے تھے تاہم ایم ایچ ہسپتال میں چیک اپ کے بعد گم ہیں اور ان کا موبائل فون بھی بند جارہا ہے جس کی اطلاع تھانے میں بھی دے دی گئی ہے اگر کسی شخص کو عمر حیات کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو وہ ان نمبروں پر اطلاع دے
0341 9464384
0349 9192937
ضلع باغ کا نوجوان راولپنڈی سے لاپتہ
