• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر ان کے بھائی نے خوبصورت پیغام جاری کر دیا

Jan 19, 2022

لاہور (نمائندہ خصوصی)گزشتہ دنوں اداکارہ سجل علی نے اپنی اٹھائیسیوں سالگرہ منائی۔ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے دوستوں اور گھر والوں نے انھیں سالگرہ کی مبارک باد دی وہیں پر ان کے اکلوتے بھائی نے بھی انھیں سالگرہ کی مبارک باد دی۔ان کے بھائی علی سید نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر اپلوڈ کی جس کی کیپشین انھوں نے لکھا کہ ”آپ بہت خوش قسمت ہے جو آپ کو میرے جیسا بھائی ملا۔ڈھیر سارا پیار، خوشیاں اور دعائیں ہمیشہ آپ کے لیے ہے۔تم اتنا خوش رہو کہ میں کبھی اداس نا ہو۔سالگرہ مبارک سجلہ،ہمیشہ چمکتی رہو“۔
یاد رہے کی پچھلے دنوں اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی الگ ہونے کی افواہیں انٹرنیٹ پر کافی پھیلی ہوئی ہے جس کے جواب میں دونوں نے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کہ بلکہ احد رضا میر نے اپنے انسٹاگرام پر ان کی اور سجل کی ایک پرانی ٹی وی کے اشتہار کو شیئر کیا جس کے کیپشن میں انھوں لکھا کہ ”باہر سے اچھا لگنے کے لیے اندر سے بھی فٹ ہونا پڑتا ہے جیسے ماسٹر کا مولٹی فورم جو آپ کو دے مضبوط اور آرام دہ سہارا“۔

اگر کام کی بات کی جائے تو اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل ”صنف آہن“ میں کام کرتی نظر آ رہی