بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے) ڈی پی اوبہاولپورفیصل کامران ٹرانسفر، عبادت نثار نئے ڈی پی اوبہاولپورتعینات تفصیل کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے ڈی پی اوبہاولپورمحمدفیصل کامران کوبہاولپورسے سی پی اوآفس لاہورٹرانسفرکرکے ان کی جگہ ایس ایس پی انٹیلی جنس سی ٹی ڈی عباد ت نثار کوڈی پی اوبہاولپورتعینات کردیاہے اورفوری طورپر چارج سنبھالنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔