• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پی ایس ایل میں عاطف اسلم کی اہلیہ کا چھپا کردار سامنے آگیا

Jan 27, 2022

لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوکار عاطف اسلم کی اہلیہ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ترانے میں اپنے شوہر کے لیے کپڑے ڈیزائن کیے جس پر گلوکار نے ان کے لیے ایک شکریہ کا نوٹ لکھ کر تصویر جاری کر دی۔

تفصیلات کے مطابق عاطف اسلم نے تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ”جیت سے بھی آگے دیکھ، میں اپنی اہلیہ کے سٹائل کرنے کے مزاج کو جانتا ہوں جب انھوں نے شادی کے لیے مجھے منتخب کیا، میری خوبصورت اہلیہ کا سٹائل کردہ ، سارہ آپ کا شکریہ “۔