• Sat. Apr 20th, 2024

جعلی بیج والوں نے محکمہ زراعت سے مل کر ساھیوال سمیت پنجاب بھر میں اربوں روپے کا زمینداروں سے فراڈ

Oct 10, 2019

ساہیوال (بیورورپورٹ)جعلی بیج والوں نے محکمہ زراعت سے مل کر ساھیوال سمیت پنجاب بھر میں اربوں روپے کا زمینداروں سے فراڈ کر کے عالی شان کوٹھیاں اور بنگلے بنانے شروع کر لیے گھروں میں بیٹھ کر جعلی بیج اور جعلی ادویات تیار کر کے بیچ رھے ھیں چند سالوں میں کروڑوں پتی بننے والوں نے تو اس سال دانیدار کی جگہ بریک بجری پر رنگ چڑھا کر اور کنفیڈور کی جگہ پر جامنی کلر کر کے بیج کو بغیر لیبارٹری زراعت نے سیل کروایا ھے چاول اور مکی کے کاشتکاروں کو گھروں کا سامان بیچنے پر مجبور کر دیا ھے