کراچی (نمائندہ خصوصی) نوجوان اداکارہ میرب علی نے حال ہی میں اپنے منگیتر گلوکارعاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت کی جہاں انھوں نے ڈانس بھی کیا جس کی ویڈیو ا ن کی ایک دوست نے بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی جو وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں گلوکار عاصم اظہر کا میوزک کنسرٹ تھا جس میں ان کی منگیتر میرب علی نے بھی شرکت کی وہ پروگرام سے لطف اندوز ہو رہی تھی اور ساتھ ساتھ گنگنا بھی رہی تھی۔
اداکارہ میرب علی کی عاصم اظہر کے کنسرٹ پر ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی
