• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بہاولپور ایجوکیشن بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان انٹربورڈ گرلز کرکٹ ٹورنامنٹ آج 15 فروری سے ڈرنگ اسٹیڈیم بہاول پور میں شروع ہوگا۔

Feb 14, 2022

بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے )بہاولپور ایجوکیشن بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان انٹربورڈ گرلز کرکٹ ٹورنامنٹ آج 15 فروری سے ڈرنگ اسٹیڈیم بہاول پور میں شروع ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ میں لاہور۔ ڈی جی خان۔ پشاور۔ مردان۔ بہاولپور سمیت پاکستان بھر سے ایجوکیشن بورڈز کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ بہاولپور کی گرلز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ وومن کرکٹ سٹیڈیم میں لگایا گیا ۔ جس میں کوچنگ کے فرائض پی ای ٹی محمد بلال نے انجام دیے۔ کیمپ کمانڈنگ مس ان فاطمہ پی ای ٹی جبکہ کیمپ کی نگرانی کے فرائض را عمرحیات ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن بورڈ نے انجام دیئے۔