• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

فیصل قریشی کی بیٹی ہانش قریشی بھی اداکارہ ثنا جاوید پر برس پڑیں

Mar 15, 2022

کراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکار اور ٹی وی میزبان فیصل قریشی کی بیٹی ہانش قریشی نے بھی نامور اداکارہ ثنا جاوید کے مبینہ طور پر نامناسب رویے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانش نے کہا کہ معذرت کے ساتھ ثنا جاوید کے سبب پروجیکٹ سے نکالے جانے کا واقعہ صرف آپ کے ساتھ پیش نہیں آیا بلکہ اس خاتون کی وجہ سے میرے کیریئر کو بھی نقصان پہنچا، وہ وقت بطور ہیئر اسٹائلسٹ میرے کیریئر کا آغاز اور اختتام دونوں تھا۔
خیال رہے کہ مسلسل شوبز شخصیات کی جانب سے الزامات پر اداکارہ ثنا جاوید نے قانونی راستہ اختیار کیا، انہوں نے وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کی سائبر کرائم ونگ سندھ میں اپنی شکایات درج کرائی ہیں