• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

نیپرا نے وزیراعظم ریلیف پیکج کی منظوری دیدی ، کس مہینے کے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملے گا ؟ اعلان ہو گیا

Mar 19, 2022

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دے دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 106ارب روپے کا یہ ریلیف مارچ، اپریل، مئی اور جون کے بلوں پر دیا جائے گا۔