• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وزیرِ اعظم صاحب، آپ نے گھبرانا نہیں: بلال قریشی

Mar 28, 2022

لاہور(آئی پی ایس)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بلال قریشی نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔بلال قریشی نے اپنی انسٹا سٹوری پر اپوزیشن کے خلاف عمران خان کی حمایت کی ہے۔انہوں نے اپنی انسٹا سٹوری میں لکھا ہے کہ عمران خان، سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔