• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی ملتوی

Apr 3, 2022

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی 6 منٹ کی کارروائی کے بعد 6 اپریل تک ملتوی کردیا گیا، سپیکر نے رولنگ دی کہ ہنگامہ آرائی کی وجہ سے اجلاس ملتوی کیا جاتا ہے ۔
یاد رہے کہ آج وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی میں ووٹنگ ہونا تھی ۔