• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مسجد نبویﷺ کے احاطے میں نعرے بازی پر6 پاکستانیوں کو سزائیں، مریم نواز کا بھی ردعمل آگیا

Aug 5, 2022

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مسجد نبوی ﷺ کا تقدس پامال کرنے کے جرم میں سعودی حکام نے 6 پاکستانیوں کو سزائیں سنادی ہیں، جس پر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن )مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس سزا کا اصل مستحق عمران خان ہے کیونکہ وہ اس مکروہ پلاننگ کا ماسٹر مائنڈ ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ایک صارف کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ “اس سزا کا اصل مستحق عمران ہے کیونکہ وہ اس مکروہ پلاننگ کا ماسٹر مائنڈ ہے، خیر سزا سے تو اب وہ نہیں بچ سکتاانشاءاللّہ!