ڈولفن ٹیم 110نے تاریخ رقم کر دی، منشیات کی بھاری کھیپ برآمد۔
ڈولفن سکواڈ نے کڑوروں مالیت کی چرس و افیون کی سپلائی ناکام بنا دی۔
ڈولفن ٹیم نے د وران پیٹرولنگ ملتان روڈ پر مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا۔
ملزمان نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی۔
ڈولفن سکواڈ نے تعاقب کرتے ہوئے مین ملتان روڈ پر راؤنڈ اپ کر لیا۔
گاڑی سے اڑھائی من چرس و افیون برآمد 01ملزم گرفتار ساتھی فرار۔
ملزم ریاست ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی ہے
شبہ ہے کہ منشیات فروش مختلف تعلیمی اداروں میں بھی سپلائی کرتے تھے۔
اتنی بڑی مقدار میں چرس کی سپلائی کہاں کی جارہی تھی تفتیش جاری۔ترجمان
ایس پی ڈولفن بلال ظفر کی طرف سے سیکٹر انچارج و ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان۔ رپورٹ محمّد طارق بھٹی نیوز ٹائم لاہور