• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

حریت رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی کےموقع پر پاک فوج نے پیغام جاری کر دیا

Sep 1, 2022

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حریت رہنما مقبوضہ کشمیر سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پرپاک فون نے پیغام جاری کر دیا ہے ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈی جی آئی پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم بہادر سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علی گیلانی کی مزاحمت اور مقبوضہ جموں کشمیر میں بدترین بھارتی مظالم کیخلاف ان کی جدوجہد مثالی ہے، علی گیلانی کی حق خودارادیت کیلئے جدوجہد آئندہ نسلوں کو ہمیشہ متاثر کرتی رہے گی۔