• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مایہ ناز عملی ادبی شخصیت پروفیسر خالد شبیر احمد کی خود نوشت سوانح عمری کی ورق ورق زندگی کی تقریب رونمائی قلم قبیلہ چنیوٹ کے زیر اہتمام یزدانی ہاؤس میں پر منعقد ہوئی

Oct 13, 2019

چنیوٹ ( ڈسڑکٹ رپورٹر )کی مایہ ناز عملی ادبی شخصیت پروفیسر خالد شبیر احمد کی خود نوشت سوانح عمری کی ورق ورق زندگی کی تقریب رونمائی قلم قبیلہ چنیوٹ کے زیر اہتمام یزدانی ہاؤس میں پر منعقد ہوئی تقریب کی صدرات  فیصل آباد سے آیا پروفیسر  ڈاکڑ محمد طاہر نے کی تقریب کے مہمان خصوصی فیصل آباد کے مشہور شاعر پروفیسر ڈاکٹر ریاض مجید اور تقریب کے مہمان عزاز پروفیسر ڈاکٹر زاہد عطا چیمہ تھے تقریب کی نقابت پروفیسر عادل یزدانی نے کی تقریب کا  باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا تقریب میں فیصل آباد سمیت شہر چنیوٹ کے شعراء اکرم، پروفیسرز صحافی اور اہل ذوق احباب نے شرکت کی اور کتاب ورق ورق زندگی پر لکھے گے اپنے مضمون پیش کیے تقریب رونمائی کے اختتام پر محفل مشاعرہ کا بھی انتقاد کیا گیا جس میں فیصل آباد ،چنیوٹ اور دیگر  شہروں سے آئے شعراء اکرم جن میں عادل یزدانی ، علی فراز صدیقی، حبیب حامد، عدنان ناظر پروفیسر طالب حسین طالب، فلک شیر ہاشمی، خالد اقبال خالد، ابوبکر نادر تصویر سیمع، محمد یوسف نیر، ڈاکڑ زاہد یسین اکھیاں ،حفیظ الرحمن حفیظ، حاجی زاہد ساویز ،پروفیسر خالد شبیر احمد، عامر سلیم بیتاب، ریاض احمد پرواز اور ڈاکڑ ریاض مجید نے اپنا کلام پیش کیا اور اہل ذوق احباب جن میں الله دتہ، حبیب الرحمن،طلحہ شبیر ،اکرم ساگر چوہدری، شفقت حسین مصعب الحق رجوعہ سمیت دیگر سے خوف دار وصول کی تقریب کے اختتام پر ملک پاکستان کی سلامتی کےلیے دعا بھی کی گی
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ