چنیوٹ : پولیس جنرل پریڈ
چنیوٹ : پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد
چنیوٹ : ضلع بھر سے پولیس افسران و ملازمان , ایلیٹ فورس, ٹریفک پولیس اور لیڈیز اہلکاروں کی شرکت
چنیوٹ : ڈی پی او سید حسنین حیدر نے پریڈ کا معائنہ کیا
چنیوٹ :ڈی پی او نے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی
چنیوٹ : ڈی پی او نے پولیس لائن کا وزٹ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
چنیوٹ :ڈی پی او نے تعمیراتی کام جلد مکمل کروانے کی ہدایت کی
چنیوٹ : پولیس افسران وملازمان کی ویلفیئر کے لیے تمام ممکن اقدامات کو یقینی بنایا جارہا ہے . ڈی پی او
چنیوٹ : اپنے فرائض دیانتداری اور خدمت خلق سمجھ کر سر انجام دیں. سید حسنین حیدر
چنیوٹ : فرائض میں غفلت,کرپشن کی صورت میں سخت محکمانہ کاروائی ہو گی. ڈی پی او
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ