آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات پر کار و موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن،
انچارج اے سی ایل سی لیاقت علی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی بڑی کارروائی
بین الصوبائی کار و موٹرسائیکل چور گینگز کے چار ملزمان گرفتار
ملزمان میں منیر خان، سید السلام ،عظیم عباس، عاطف عدیل شامل ہیں
05چوری شدہ گاڑیاں 07چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد
02گاڑیاں اور 04موٹر سائیکل ضلع اسلام آباد کے مسروقہ، 02گاڑی ضلع راولپنڈی، 01موٹر سائیکل ضلع منڈی بہاوالدین کا چوری شدہ ہے
اے سی ایل سی کی بھرپور کارروائیوں سے اسلام آباد میں کارچوری میں کمی واقع ہوئی ہے
آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی اے سی ایل سی ٹیم کو شاباش
کاروموٹرسائیکل چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کیا جائے، ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید
ترجمان اسلام آباد پولیس