چنیوٹ : تھانہ صدر پولیس نے گمشدہ گونگی ,بہری پانچ بچوں کی ماں کو ورثاء سے ملا دیا
چنیوٹ : پولیس کو طاہر آباد سے 28/30 سالہ گونگی ,بہری عورت ملی
چنیوٹ : ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے ورثاء کی تلاش کی گئی
چنیوٹ : شمیم بی بی زوجہ یعقوب سکنہ چک 725 کمالیہ 5 اکتوبر سے لاپتہ تھی
چنیوٹ : شمیم بی بی میکے جاتے ہوئے راستہ بھول گئی تھی
چنیوٹ : ورثاء نے ڈی پی او اور ایس ایچ او تھانہ صدرکا شکریہ ادا کیا اور بہت ساری دعائیں دیں
بلال الطاف نیوز ٹائم چینوٹ