• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ :ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر کا چہلم شہدائے کربلا کے مختلف جلوسوں کے روٹس کا وزٹ

Oct 17, 2019

چنیوٹ :ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر کا چہلم شہدائے کربلا کے مختلف جلوسوں کے روٹس کا وزٹ

چنیوٹ :دوران وزٹ ڈی پی او نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

چنیوٹ :جلوسوں پر تھری لیئر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے. ڈی پی او

چنیوٹ :اہم مقامات پر چھتوں پر مسلح جوان تعینات کیے جائیں. ڈی پی او

چنیوٹ :جلوسوں میں شامل ہونے والوں کو مخصوص انٹری پوائنٹس سے چیکنگ کے بعد شامل ہونے دیا جائے.

چنیوٹ :تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاکر امن و امان برقرار رکھا جائے گا. ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر
بلال الطاف نیوز ٹائم چینوٹ