انویسٹی گیشن پولیس لاہور کی کاروائی۔
انویسٹی گیشن پولیس نواب ٹاؤن نے لیڈی کسٹمر کو ورغلا کر زبردستی زیادتی کرنے والے موبائل شاپ مالک سیف اللہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سیف اللہ نے لیڈی کسٹمر کو موبائل ٹھیک کرنے کے بہانے موبائل شاپ پر بلا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔رپورٹ محمّد طارق بھٹی نیوز ٹائم لاہور
انویسٹی گیشن پولیس لاہور کی کاروائی۔
