چنیوٹ :تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی,
بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار, چرس برآمد
چنیوٹ :ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹر اعجاز عمران نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کی
چنیوٹ :ملزم غلام علی سے 1175 گرام چرس برآمد ہوئی
چنیوٹ :ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے
چنیوٹ :ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی جاری
بلال الطاف نیوز ٹائم چینوٹ