• Fri. Apr 26th, 2024

فاروق آباد تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کچل ڈالے

Oct 21, 2019

فاروق آباد تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کچل ڈالے تفصیل کے مطابق
بنگلہ نہر لاہور سرگودھا روڑ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا -نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں نوجوان شدید زخمی تشویشناک خالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا
زخمی ہونے والوں کی شناخت ذیشان ولد ریاض سکنہ جاتری،سفیان ولد خلیل سکنہ جاتری پٹرولنگ پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر ڈرائیو کو گرفتار کر کے سٹی پولیس کے حوالے کر دیا سٹی پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی قبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں موٹرسائیکل سوار گاوں سے فاروق آباد کی طرف آرہے تھے
M BILAL AHMAD RAPORTER FAROOQ ABAD