• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈی ایس پی AVLSسٹی سلیم مختاربٹ کی سربراہی میں پولیس ٹیموں نے مودا موٹر سائیکل چورگینگ اور فخروموٹر سائیکل چورگینگ کے 4ملزمان فیصل محمود، سہیل، فخر عباس اور ندیم مسیح کو گرفتار

Oct 23, 2019

ڈی ایس پی AVLSسٹی سلیم مختاربٹ کی سربراہی میں پولیس ٹیموں نے مودا موٹر سائیکل چورگینگ اور فخروموٹر سائیکل چورگینگ کے 4ملزمان فیصل محمود، سہیل، فخر عباس اور ندیم مسیح کو گرفتار کر کے9لاکھ روپے مالیت کی 14موٹر سائیکلیں، ماسٹر کیز اور ناجائزاسلحہ برآمدکر لیا۔ رپورٹ محمّد طارق بھٹی نیوز ٹائم لاہور