چنیوٹ : جھمرہ روڈ نزد سیم نالہ نوجوان قتل
ابتدائی اطلاعات کے مطابق غلام شبیر ولد عابد حسین سکنہ چک نمبر 25 فیصل آباد کو نامعلوم ملزمان نے گلا دبا کر قتل کر دیا ہے . ایس ایچ او تھانہ سٹی موقع پر موجود ہے.حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے
آصف اقبال ڈسٹرکٹ بیوروچیف نیوز ٹائم چنیوٹ
چنیوٹ : جھمرہ روڈ نزد سیم نالہ نوجوان قتل
