• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

لیگی رہنما کیپٹن(ر)صفدرکی درخواست ضمانت پرآج سماعت ہوگی

Oct 26, 2019

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہورکی مقامی عدالت میں کیپٹن(ر)صفدرکی درخواست ضمانت پرسماعت ہوگی،عدالت نے کیپٹن(ر)صفدرکے وکلاکودرخواست پربحث کیلئے طلب کررکھاہے۔

لیگی رہنما کے وکیل کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ پولیس کے پاس اختیارنہیں16ایم پی اوکے تحت مقدمہ درج کرے، پولیس نے حکومت کی اجازت کے بغیرمقدمہ درج کیا،عدالت نے پولیس سے مقدمے کاریکارڈ بھی طلب کررکھاہے۔