انویسٹی گیشن پولیس نشتر کالونی نے 23 سالہ خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم فیصل مسیح عرف گوری کو گرفتار کر لیا۔خاتون شادی شدہ اور 2 بچوں کی ماں ہے جو اپنے والدین کوملنے آئی تھی۔ملزم کی خاتون سے زیادتی کی کوشش بعد ازاں طلاق کی وجہ بنی۔رپورٹ محمّد طارق بھٹی نیوز ٹائم لاہور