شجاع آباد (اظہر تاج قریشی)
سماجی کارکن ملک فرخ شبیر مچڑ کو سینئر وائس چیئرمین قومی امن کونسل پاکستان کا نوٹیفکیشن دیا گیا. یہ میٹنگ ملک فرخ شبیر مچڑ کی رھائش گاہ پر منعقد کی گئی. جس میں تحصیل کے عہدیداران چوہدری حسین شاہین میؤ. چوہدری فرحان میؤ. حماد قریشی ایڈووکیٹ. ملک عطاء. ملک عابد. عرفان جوئیہ موجودہ تھے. معزز عہدیداروں نے ملک فرخ شبیر مچڑ کو مبارکباد پیش کی.
سماجی کارکن ملک فرخ شبیر مچڑ کو سینئر وائس چیئرمین قومی امن کونسل پاکستان کا نوٹیفکیشن دیا گیا.
