• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستانی ٹیم دوسری مرتبہ بھی ٹوکیو اولمپکس کیلئے جگہ بنانے میں ناکام

Oct 28, 2019

ایمسٹرڈیم(نمائندہ خصوصی)پاکستانی ٹیم ٹوکیو اولمپکس میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئی ،نیدر لینڈ نے ٹوکیو اولمپکس 2020کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق پاکستانی ٹیم ٹوکیو اولمپکس میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئی ،نیدر لینڈ نے ٹوکیو اولمپکس 2020کے لئے کوالیفائی کرلیاہے ۔ نیدر لینڈ نے کوالیفائر میچ میں پاکستان کو 6-1سے شکست دیکر ٹوکیو اولمپکس کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔ پاکستان مسلسل دوسر ی مرتبہ ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہاہے ۔