• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اوکاڑہ// انجمن تاجران کے زیر اہتمام حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی

Oct 30, 2019

اوکاڑہ// انجمن تاجران کے زیر اہتمام حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی

اوکاڑہ.. ریلی گول چوک سے شروع ہو کر پریس کلب پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی..

اوکاڑہ.. ریلی کی قیادت جنرل سیکرٹری انجمن تاجران شیخ ریاض انور اور دیگر تاجر رہنماؤں نے کی۔۔

اوکاڑہ ۔۔ریلی میں شریک تاجروں کا خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے کا مطالبہ

اوکاڑہ۔۔ کل بھی مکمل ہڑتال جاری رہے گی تمام کاروباری مراکز اور منڈیاں بھی بند ہونگی شیخ ریاض انور۔جنرل سیکرٹری