• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سنئیر صحافی محب اللہ کی شادی کی تقریب میں سیاسی راہنما سماجی کارکن اور صحافی لوگوں کی شرکت کی گئی

Oct 30, 2019

راولپنڈی
سنئیر صحافی محب اللہ کی شادی کی تقریب میں سیاسی راہنما سماجی کارکن اور صحافی لوگوں کی شرکت کی گئی جس میں نیوز ٹائم ایچ ڈی ٹی وی کے کنٹری ہیڈ رانا محمد سعید بھی مہمان خصوصی شرکت ہوئے اور نیشنل پیس کونسل کے صدر حاجی جاوید خان بنگش، کرنل
عاصم گوندل ،چئیرمین انٹی کرپشن احسن مغل ،اسسٹنٹ
کمشنر اسرار خان بنگش، ڈی ایس پی اسلام آباد ملک محمد اقبال
،پاکستان بیت المال کے ایگزیکٹو ممبر سردار زائد ، اسلام آباد
رئیل اسٹیٹ ایجنٹ کے جنرل سیکرٹری چوہدری زائد
رفیق،چئیرمین محمد تا ج عباسی ،وائس چئیرمین شیخ عبدل
حمید، ایڈیٹوریل انچارج جموں اینڈ کشمیر چوہدری عرفان ،
اسلام آباد ٹی کمپنی کے ڈاریکٹر افسر خان ،رانا ابرار ،شیخ
طاہر،روحیل اصغر ،راجہ یاسر محمود ، محمد حارث ظفر۔