اوکاڑہ //آزادی مارچ
مولانا کے آزادی مارچ کی بیشتر گاڑیاں اوکاڑہ بائ پاس پر پہنچ گئ ۔۔۔
آزادی مارچ کی ہزاروں گاڑیوں کی وجہ سے اوکاڑہ بائ پاس پر ٹریفک کا شدید رش ۔۔
اوکاڑہ بائی پاس پر سینکڑوں کی تعداد میں مسلم لیگ ن ۔جے یو آئ ف اور پیپلز پارٹی کے کارکنان موجود۔۔
آزادی مارچ کا والہانہ استقبال
آزادی مارچ کے شرکاء اور استقبالی شرکاء کی جانب سے گو نیازی گو کے نعرے ۔۔
جے یو آئ ف اور مسلم لیگ کے عہدیداران کی جانب سے آزادی مارچ کے شرکاء کو پانی کی بوتلیں فراہم کی گئیں۔۔
آزادی مارچ کے ساتھ مولانا فضل الرحمان کا خاص حفاظتی دستہ اپنی مخصوص یونیفارم میں قافلے کے ساتھ موجود۔۔۔
مولانا کے آزادی مارچ کے ساتھ گاڑیوں۔ بسوں ۔مزدا ٹرک۔ٹرک ۔کنٹینرز اور موٹر سائیکلوں پر ہزاروں کی تعداد میں افراد کی شرکت۔