• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

واپڈ کی جناب صبح 8 تا دوپہر1 بجے تک چنیوٹ شہرکا مین چوک تحصیل چوک میں کام کرنے کی وجہ سے ٹریفک کومشکلات کے سامنے

Oct 30, 2019

چنیوٹ
(رپورٹ آصف اقبال ڈسٹرکٹ بیوروچیف نیوزٹائم چنیوٹ سے )
واپڈ کی جناب صبح 8 تا دوپہر1 بجے تک چنیوٹ شہرکا مین چوک تحصیل چوک میں کام کرنے کی وجہ سے ٹریفک کومشکلات کے سامنے کی وجہ سے ڈی ایس پی ٹریفک ملک ندیم ٹریفک
وارڈن سب انسپیکٹراظہرمحمددگجر
اے ایس آئ کلہ ذولفقار
اوردیگرٹریفک اہلکارٹریفک رواں راکھنے میں مصروف اس موقع پرڈی ایس پی ٹریفک ملک ندیم کا کہنا تھا کہ واپڈا والوں کی طرف سے ہم کوکوئ اطلاع نہیں تھی مگر الحمد اللّه مجھ سمیت میری مکمل ٹیم نے بروقت ٹریفک کے رش پرقابو پالیا اوراب ٹریفک راواں دواں ہے