• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وزیراعظم عمران خان اورولی عہدابوظہبی شیخ محمد بن زیدالنہیان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ

Nov 7, 2019

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان اورولی عہدابوظہبی شیخ محمد بن زیدالنہیان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے ،دونوں رہنماﺅں نے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

عرب میڈیاکے مطابق وزیراعظم عمران خان اورولی عہدابوظہبی شیخ محمد بن زیدالنہیان میں ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے ،دونوں رہنماﺅں کے درمیان باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیاگیا،دونوں رہنماﺅں نے علاقائی اور اہم عالمی امور پر بھی بات چیت کی۔