چنیوٹ :پولیس کا ضلع کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن /سنیپ چیکنگ
سرچ آپریشن میں پولیس,ایلیٹ فورس, دیگر سیکیورٹی اداروں نے حصہ لیا سرچ آپریشن میں 300 سے زائد مشکوک افراد کی بائیومیٹرک و فزیکل چیکنگ کی گئی سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی
سرچ آپریشن کے دوران 4 اشتہاری مجرمان گرفتار
ناجائز اسلحہ, منشیات برآمد ہونے پر 4 ملزمان گرفتار
بلال الطاف نیوز ٹائم چینوٹ