• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

گورنمنٹ ڈگری کالج جہانیاں میں 12 ربیع الاوّل کی مناسبت سے محفل قرات و نعت کا اہتمام کیا گیا

Nov 9, 2019

جہانیاں ( ۔۔۔ ) گورنمنٹ ڈگری کالج جہانیاں میں 12 ربیع الاوّل کی مناسبت سے محفل قرات و نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء کے درمیان قرات و نعت کے مقابلے منعقد کروائے گئے ، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز خانیوال میڈم رقیہ سلطانہ مہمان خصوصی تھیں ، طلباء کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے روشناس کرایا گیا ۔ تقریب کے آخر میں ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا مانگی گئی ۔