• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

شجاع آبد راجہ رام میں دیوار گرنے سے 8 افراد زخمی

Nov 11, 2019

شجاع آباد اوسی
شجاع آباد/دیوار گر گئی

شجاع آبد راجہ رام میں دیوار گرنے سے 8 افراد زخمی
زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا
زخمیوں میں اکبر، اس کی 50 سالہ ماں جنت بی بی، 28 سالہ بیوی ارشاد بی بی، اور 2 بیٹے12 سالہ اجمل اور 7 سالہ اکمل شامل ہیں

رپورٹر اظہر تاج قریشی سٹی ایکسپریس نیوز شجاع آباد