• Fri. Apr 19th, 2024

شیخوپورہ روڑ مریدکے پر تیز رفتار موٹر سائیکل نالے میں گر گئی

Nov 11, 2019

شیخوپورہ روڑ مریدکے پر تیز رفتار موٹر سائیکل نالے میں گر گئی حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار 1 عورت اور شخص موقع پر جاں بحق ہو گئے ریسکیو 1122 مریدکے کی امدادی ٹیم نے مواع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والے شخص اور عورت کی نعشیں پولیس کے حوالے کر دیں-

آصف علی شیخوپورہ*