• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ : ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کاسبزی و فروٹ منڈی کا وزٹ

Nov 14, 2019

چنیوٹ : ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کاسبزی و فروٹ منڈی کا وزٹ
دوران وزٹ پھلوں ،سبزیوں کی دستیابی اور نیلامی کا جائزہ
اشیاء کے معیار اور مقدار کو چیک کیا گیا
چنیوٹ : گرانفروشوں اور ناقص اشیاء بیچنے والوں کے خلاف کاروائی ہو گی.سید امان انور قدوائی, سید حسنین حیدر
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ