ابتدائی اطلاعات کے مطابق کچہری بھوآنہ کے قریب جاوید اقبال ولد محمد ایوب قوم رجوکہ سکنہ 203بلوآنہ کو سپراء برادری کے افراد نے پرانی دشمنی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے.دو سال قبل مقتول جاوید اقبال کے چچا نے روشن ولد برخودار قوم سپراء سکنہ 203 بلوآنہ کو قتل کیا تھا.تھانہ بھوآنہ پولیس موقع پر موجود ہے. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ
چنیوٹ : قتل کی دیرینہ دشمنی پر 25 سالہ نوجوان قتل
