• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ : ضلع بھر میں پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑیوں اور افراد کو چیک کیا چنیوٹ : سات مشکوک افراد زیر حراست

Dec 1, 2019

چنیوٹ : سنیپ چیکنگ / پولیس کاروائیاں

چنیوٹ : ضلع بھر میں پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑیوں اور افراد کو چیک کیا
چنیوٹ : سات مشکوک افراد زیر حراست
ڈکیت سمیت ناجائز اسلحہ و منشیات برآمد ہونے پر6 ملزمان گرفتار
چنیوٹ : رائفل ,پسٹل معہ گولیاں ,چرس اور شراب برآمد
ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
گرفتار ملزمان میں عاطف, امتیاز, اشرف, عامر,علی اور اشتہاری تنویر شامل
گرفتار ملزمان کیخلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ