• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

Month: May 2021

  • Home
  • اس بار روزے 29 ہوں گے یا تیس، عید کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اس بار روزے 29 ہوں گے یا تیس، عید کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق 12 مئی بروز بدھ کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، اس بار 29 کی بجائے 30 روزے پورے…

صوبائی حکومت نے بین الصوبائی اور شہروں کے درمیان پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگادی

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کی صوبائی حکومت نے شہروں اور صوبوں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی، واضح رہے کہ نوٹی فکیشن کے مطابق بین الصوبائی ٹرانسپورٹ…

شہباز شریف کو لندن جانے سے روکنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اوراپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کوبیرون لندن جانے سے روکنے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروا دی گئی۔ تفصیلات…

پنجاب بھر میں آج سے 16مئی تک لاک ڈاﺅن رہے گا، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے بھر میںآ ج سے 16مئی تک لاک ڈاﺅن رہے گا،شہری باہر نکلتے وقت ماسک کی پابندی ہر…

بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، گلوکار علی ظفر نے بھارتیوں کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کر دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی شہرت رکھتے والے پاکستان کے گلوکار و اداکار علی ظفر نے بھارت میں جاری کورونا کی شدید تباہ کاریوں کے پیش نظر پریشان حال بھارتیوں کیلئے خصوصی…

بشریٰ انصاری نے اپنی بہن سنبل شاہد کے انتقال کے بعد پہلا جذباتی پیغام جاری کر دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی بہن اداکارہ سنبل شاہد کے انتقال کے بعد پہلا جذباتی پیغام جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب…

دوسرا ٹیسٹ ، پاکستان کی بیٹنگ جاری، ایک کھلاڑی آوٹ

ہرارے(نمائندہ خصوصی)دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ایک وکٹ کے نقصان پر 24 رنز بنا لیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا ویکسی نیشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا ویکسی نیشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا ، ترجمان پی سی بی کے مطابق پہلا مرحلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے…

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

ہرارے (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور زمبابوے آج دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں مدمقابل آئیں گے۔ قومی ٹیم کو دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلا…

کرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتا گرفتار

اندور (ویب ڈیسک) بھارت کی پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتے کو مالک سمیت گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے علاقے اندور…