• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

Month: November 2021

  • Home
  • کترینہ کیف اپنی شادی پر کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگوائیں گی ؟ پتا چل گیا

کترینہ کیف اپنی شادی پر کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگوائیں گی ؟ پتا چل گیا

ممبئی(نمائندہ خصوصی) کترینہ کیف اپنی شادی پرجومہندی لگائیں گی اس کی قیمت ایک لاکھ روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی سٹارکترینہ کیف اپنی شادی کے حوالے سے خبروں…

کترینہ کیف کی شادی ، بھارتی میڈ یا نے سلمان خان کے والد کو بولنے پر مجبور کردیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی وکی کوشل کے ساتھ شادی کی خبروں پر دبنگ خان سلمان خان کے والد سلیم خان بھی بول پڑے۔بھارتی میڈیا…

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان ، پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے وہ خبر آ گئی جس کا ہر کوئی بے صبری سے انتظار کر رہا تھا

لاہور (نمائندہ خصوصی)کرکٹ ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی اور…

چٹا گانگ ٹیسٹ، بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 330 رنز بنا کر آوٹ

چٹاگانگ(نمائندہ خصوصی)پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم پاکستان کے خلاف 330 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی ہے جس میں سب سے اہم کردار لٹن داس اور…

روس کے علاقے سائبیریا میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، 50 سے زائد افراد مارے گئے

ماسکو (ویب ڈیسک) سائبیریا میں کوئلے کی کان دھماکے کے بعد دب گئی جس کے نتیجے میں 46 کان کن اور چھ ریسکیو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے…

برطانیہ نئے کورونا کے پھیلاو کا خطرہ مول نہیں لے سکتا: برطانوی ٹرانسپورٹ سیکریٹری

لندن(نمائندہ خصوصی) برطانیہ کے ٹرانسپورٹ سکریٹری گرانٹ شیپس نے کہا ہے کہ برطانیہ جنوبی افریقہ میں پھیلنے والے ایک نئے کورونا وائرس کی مختلف اقسام کے بارے میں خطرہ مول…

آسٹریا میں یورپی میڈیسن ایجنسی نے پانچ سے گیارہ سال کے بچوں کے لیے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

ویانا(نمائندہ خصوصی) یورپی میڈیسن ایجنسی نے فائزر اور بائیونٹیک نے پانچ سے گیارہ سال کے بچوں کے لیے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔ آسٹرین وزیر تعلیم چھوٹے بچوں…

“اگر ایک ریکارڈنگ کو کسی دوسرے آلے سے دوبارہ ریکارڈ کیا جائے تو وہ اصل لگے گی” سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو کا فرانزک کرنے والی کمپنی کے سربراہ کا حیران کن انکشاف

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی فرانزک جانچ کرنے والی کمپنی گیرٹ ڈسکوری کے مالک اینڈریو گیرٹ کا کہنا ہے کہ اگر ایک آلے…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان مشترکہ کمیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط

پریٹوریا(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور جنوبی افریقہ نے مشترکہ کمیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ اس دستاویز پر جنوبی افریقہ میں پاکستانی ہائی کمشنر مظہر جاوید اور جنوبی افریقہ…

پاکستان سعودی عرب کو تین ارب ڈالر سٹیٹ بینک میں رکھنے پر سالانہ کتنا منافع ادا کرے گا ؟ پتا چل گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ نے سعودی ڈیولمپنٹ فنڈ سے ملنے والے تین ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے ذخائر میں رکھنے کی منطوری دیدی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز…