اوکاڑہ//سیلابی صورتحال
اوکاڑہ
پنجاب پولیس دریائے ستلج کےسیلابی متاثر ین کی مدد گار بن گئی
اوکاڑہ
پنجاب پولیس کے شیر جوانوں نے پوران،اٹاری ۔نامہ جندیکا کے مقام پر متاثرین کو کندھوں پر اٹھاکر ریسکیو کیا
اوکاڑہ
دیہاتیوں کے پنجاب پولیس زندہ باد کے نعرے
عامر طالب اوکاڑہ