• Wed. Feb 28th, 2024

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنماء کیپٹن(ر)محمد صفدر اعوان سے جاتی عمرہ رائے ونڈ میں پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے سینئر نائب صدر ملک محمد یونس اور پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے صدر ملک منظور حسین اعوان نے ملاقات کی۰

Aug 23, 2019

(ملک عاصم اعوان کی رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنماء کیپٹن(ر)محمد صفدر اعوان سے جاتی عمرہ رائے ونڈ میں پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے سینئر نائب صدر ملک محمد یونس اور پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے صدر ملک منظور حسین اعوان نے ملاقات کی۰
اس موقع پر پاکستان ممتاز مسلم لیگی راہنماء سابق سینیٹر نہال ہاشمی۰لاہور سے ممبر پنجاب اسیمبلی مرزا محمد جاوید اور مسلم لیگ ن سندھ کے راہنماء اسد عثمانی بھی موجود تھے کیپٹن محمد صفدر نے سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ ادا کیا