بیورو چیف عرفان خان اور چیف فوٹوگرافر ناصر مغل اور دبئی کے مہشور ایونٹ آرگنائزر جناب Alex کی خصوصی کاوش پر سنی لیونی ابوظہبی تشریف لائی
بالی ووڈ اداکار سنی لیونی ابوظہبی عیدیل مارکیٹ کی اوپننگ کے سلسلے میی ابو ظہبی آئی نیوز ٹائم کی خصوصی کوریج ۔ نیوز ٹائم کے چیف فوٹوگرافر ناصر مغل کو سنی لیونی کی بہترین فوٹو گرافی کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا آج نیوز ٹائم کی پوری ٹیم کو فخر ہے جناب ناصر مغل اور جناب عرفان خان پر
بیورو چیف عرفان خان اور چیف فوٹوگرافر ناصر مغل اور دبئی کے مہشور ایونٹ آرگنائزر جناب Alex کی خصوصی کاوش پر سنی لیونی ابوظہبی تشریف لائی