• Sat. Jul 27th, 2024

سمندری پٹرول پمپ کے نزدیک حادثہ

Aug 24, 2019

سمندری پٹرول پمپ کے نزدیک حادثہ. موٹر سائکل سوار بزرگ شہری 110/10R کے رہائشی ناظر حسین نامی شخص کو ٹرالر کی ٹکر موٹر سائیکل سوار عرفان موقع پر جاں بحق ٹرالر ڈرائیور ٹرالر کو لے کر بہاولپور کی جانب فرار. رپورٹ .انضمام الحق ایریا رپورٹر