• Sat. Jul 27th, 2024

ظہور حسین قریشی کو امریکہ کے دورے پر کرپشن کرنے پر ان کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔

Aug 24, 2019

وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کے بھانجے
پی ٹی آئی کے میاں چنوں کے ایم این اے پیر ظہور حسین قریشی کو امریکہ کے دورے پر کرپشن کرنے پر ان کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔

رپورٹ.انضمام الحق ایریا رپورٹر