گگومنڈی
سیلاب ڈیوٹی سے وآپس آتے ہوے حبیب احمد پٹواری کو نامعلوم مسلح شخص نے چک نمبر 271 ای بی کے قریب فا ئر نگ کر کے شدید زخمی کر دیا۔مضروب کو ٹی ایچ کیو بوریوالہ ریفر کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ انضمام الحق ایریا رپورٹر
سیلاب ڈیوٹی سے وآپس آتے ہوے حبیب احمد پٹواری کو نامعلوم مسلح شخص نے چک نمبر 271 ای بی کے قریب فا ئر نگ کر کے شدید زخمی کر دیا
