وہاڑی(محمد اسماعیل اسلم)ڈسٹرکٹ جیل وھاڑی میں جیل آفسران کی آفسر شاہی من مانیاں نے ختم ھونے کا نام نہ لیا قیدیوں کے نیچے بچھانے والے قلین سے افسران نے اپنی بھینسوں کے لیۓ چھت تیار کرالی جبکہ بھینسوں کےلیۓ سرکاری بجلی سے اٸیرکولرلگوالۓ قیدی بنا قلین زمین پر سونے پر مجبور ہوگۓ بچھانے کے لیۓ گھروں سے قلین منگوانے پر مجبور کیا جانے لگا قیدیوں کیلٸے سبزی کاشت کرنےکیلٸے کٸی ایکڑ رقبہ پر بھی چارہ کاشت کیا جانے لگا درجہ چہارم کے کٸی ملازمین کو جیل کے آفسران نے بھینسوں کا چارہ کاٹنے و دیکھ بھال پرلگا دیا گیا شھری حلقوں نے اعلٸ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا
ڈسٹرکٹ جیل وھاڑی میں جیل آفسران کی آفسر شاہی من مانیاں نے ختم ھونے کا نام نہ لیا قیدیوں کے نیچے بچھانے والے قلین سے افسران نے اپنی بھینسوں کے لیۓ چھت تیار کرالی
